"انٹیستھینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: انٹیستھینز (445-365 ق م)ایک یونانی فلسفی تھا اپنے دوستوں پر آنکھ رکھیں۔ آپ کی غلطی سب سے پہلے انہیں دک...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
انٹیستھینز (445-365 ق م)ایک یونانی فلسفی تھا
 
* اپنے دوستوں پر آنکھ رکھیں۔ آپ کی غلطی سب سے پہلے انہیں دکھائی دے گی
* ملک اس وقت تباہ ہوتے ہیں جب ان کے اچھے یا برے لوگوں کا فرق دکھائی نہ دے سکے
* خوشامدیوں سے بہتر ہے کہ میں کوؤں کے ساتھ رہوں۔ خوشامدی مجھے زندہ کھا جائیں گے، کوے مرنے کے بعد
* کوے مردار کھاتے ہیں اور خوشامدی زندہ لوگوں کو
* یہ نہ سوچیں کہ دوسروں کو بھی سننے کا اتنا ہی شوق ہوگا جتنا آپ کو بولنے کا