"انٹیستھینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: انٹیستھینز (445-365 ق م)ایک یونانی فلسفی تھا اپنے دوستوں پر آنکھ رکھیں۔ آپ کی غلطی سب سے پہلے انہیں دک...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:07، 14 مئی 2014ء

انٹیستھینز (445-365 ق م)ایک یونانی فلسفی تھا

اپنے دوستوں پر آنکھ رکھیں۔ آپ کی غلطی سب سے پہلے انہیں دکھائی دے گی ملک اس وقت تباہ ہوتے ہیں جب ان کے اچھے یا برے لوگوں کا فرق دکھائی نہ دے سکے خوشامدیوں سے بہتر ہے کہ میں کوؤں کے ساتھ رہوں۔ خوشامدی مجھے زندہ کھا جائیں گے، کوے مرنے کے بعد کوے مردار کھاتے ہیں اور خوشامدی زندہ لوگوں کو یہ نہ سوچیں کہ دوسروں کو بھی سننے کا اتنا ہی شوق ہوگا جتنا آپ کو بولنے کا