"ایڈلائی سٹیونسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایڈلائی سٹیونسن (5 فروری 1900 – 14 جولائی 1965) اک امریکی لکھاری ہے * عادتیں قوانین سے زیادہ طاقتور ہوتی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:47، 14 مئی 2014ء

ایڈلائی سٹیونسن (5 فروری 1900 – 14 جولائی 1965) اک امریکی لکھاری ہے

  • عادتیں قوانین سے زیادہ طاقتور ہوتی ہیں
  • ہر ایک کی پسند کے لئے چنے جانے والے الفاظ کسی کو بھی پسند نہیں آتے
  • بھوکا انسان آزاد نہیں ہوتا
  • ایٹم میں کوئی برائی نہیں، برائی انسان کی روح میں ہے
  • دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا اپنے پیروں تلے کی زمین گنواتا ہے
  • آپ کسی بھی انسان کی پیمائش اس چیز کی پیمائش سے کر سکتے ہیں جس سے اسے غصہ آئے
  • کسی انقلاب کو روکنا اس کی ابتداء میں ممکن ہوتا ہے، انتہا پر نہیں