"نیوٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سر آئیزک نیوٹن (1643 - 1727) ایک انگریز سائنسدان اور ماہر فلکیات تھا۔ * افلاطون میرا دوست ہے، ارسطو بھی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:01، 14 مئی 2014ء

سر آئیزک نیوٹن (1643 - 1727) ایک انگریز سائنسدان اور ماہر فلکیات تھا۔

  • افلاطون میرا دوست ہے، ارسطو بھی میرا دوست ہے لیکن میرا بہترین دوست صرف سچ ہے
  • میں بہت آگے اس لئے دیکھ سکتا ہوں کہ میں آدمیوں کے کندھے پر سوار ہوں
  • خدا نے ہر چیز کو نمبر، وزن اور ناپ میں بنایا ہے