"قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''قرآن'''،جو اللہ کا کلام ہے اور عربی زبان میں تقریباً 23 برس کے عرصے میں آخری نبی حضرت م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[:w:قرآن مجید|قرآن]]'''،جو اللہ کا کلام ہے اور عربی زبان میں تقریباً 23 برس کے عرصے میں آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوئی۔ قرآن کے نازل ہونے کے عمل کو وحی نازل ہونا بھی کہا جاتا ہے اور یہ کتاب اللہ کے فرشتے حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوئی۔ <ref>[[:w:قرآن]]</ref>
==سورۃ مریم کی آیات==
*اور کتاب میں [[ابراہیم]] کو یاد کرو بیشک وہ صدیق تھا نبی غیب کی خبریں بتاتا(41)