"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اقتاباست کے دنیا میں علی ابن ابی طالبؓ ابتہائی منفرد اور معروف شخصیت ہے۔آپ بھی دنیا کی ان اشخاص میں سے ہے جن کے الفاظ سنہرے حروف سے لکھنے کی قابل ہیں۔
1. دنیا ايک دوسری منزل کے لۓ پیدا کی گئ ہے نہ اپنے بقاء و دوام کے لۓ۔
حضرت على كرم الله وجهه الکريم
 
== اقتباسات ==
1.# دنیا ايک دوسری منزل کے لۓ پیدا کی گئ ہے نہ اپنے بقاء و دوام کے لۓ۔
حضرت على كرم الله وجهه الکريم
# دوستی کرنا اتنا آسان جتنا مٹی سے مٹی پر مٹی لکھنا لیکن اسے نبھانا اتنا مشکل جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا۔
# انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔
# سب سے بہترین لقمہ وہ ہوتا ہے جو محنت سے حاصل کیا جائے۔
# ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔
# موت کو ہمیشہ یاد رکھو لیکن موت کی آرزو کبھی مت کرنا۔
# ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو۔اس امیری سے بہترہے جس میں ذلّت ہو۔
# دنیا کا سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور سب سے مشکل کام دوسروں پہ تنقید کرنا۔
# حق بات کی پہلی نشانی ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس بات میں کوئی مخالفت نہ کرے وہ قطعاً حق نہیں۔
# اخلاق ایک دکان ہے اور زبان اس کا تالا۔جب زبان کھلتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ دکان سونے کا ہے یا کوئلے کا۔
# اچھا انسان وہ ہے جو دوسروں پہ بوجھ بننے کی بجائے دوسرے کا سہارا بنے۔
#اپنی زبان کی تیزی اس پہ مت آزماؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہے (یعنی ماں باپ پہ)۔
 
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:صحابہ]]