"وحیدالدین خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==1۔ عصری تقاضے== عثمانی خلیفہ عبدالحمید ثانی کا زمانہء حکومت 1876ء سے 1909ء تک ہے۔ اس نے ترکی میں ر...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==عصری تقاضے==
 
[[عثمانی خلیفہ]] [[عبدالحمید ثانی]] کا زمانہء حکومت 1876ء سے 1909ء تک ہے۔ اس نے [[ترکی]] میں ریفارم لانے کی کوشش کی۔ اس نے تعلیمی اضلاحات کا نفاذ کیا۔ تاہم بعض اسباب سے ملک میں اس کی شدید مخالفت ہوئی اور اس کو تخت سے معزول کردیا گیا۔
سطر 9:
بحری بیڑہ جیسے معاملات میں علماء کا دخل دینا بجائے خود جائز تھا، مگر علماء کو چاہئے تھا کہ اس کے لیے انہیں سب سے پہلے جدید تقاضوں کو گہرائی کے ساتھ‍ سمجھنا ہو گا۔ جدید دور کو سمجھے بغیر جدید معاملات میں دخل دینا ایک جرم ہے ناکہ کوئی رہنمائی۔ مگر بدقسمتی سے موجودہ دور کے علماء نے ہر جگہ یہی نادانی کی ہے۔ ترکی سے لے کر [[عرب]] تک اور [[ہند]] سے لے کر [[روس]] تکہر جگہ اس کی مثالیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
 
موجودہ زمانہ کے علماء نے جدید دور کا کوئی مطالعہ نہیں کیا۔ وہ عصری تقاضوں سے بالکل بے خبر تھے۔ ایسی حالت میں ان پر فرض تھا کہ وہ [[مسجد]] اور مدرسہ کے دائرہ میں اپنے آپ کو محدود رکھیں۔ مگر وہ اپنی حد پر نہیں رکے۔ ان کی نادانی کی چھلانگوں نے موجودہ زمانہ میں ملت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔<ref>وحیدالدین خان،ماہنامہ تذکیر،مئی 1997ء، شمارہ 246۔</ref>
 
==حوالہ جات==
 
<references/>
==حوالہ==
 
٭ [[مولانا وحیدالدین خان]]، [[ماہنامہ تذکیر]] [[لاہور]]۔ مئی 1997ء، شمارہ 246۔ دارالتذکیر لاہور۔