"ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھی عبارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ تصویر
سطر 1:
[[File:Truck-art-01.jpg|thumb|ٹرک پہ لکھا ایک جملہ]]
[[File:ٹرک پر لکھی عبارت.jpg|thumb|ٹرک پہ لکھا ایک جملہ]]
پاکستان، بھارت، افغانستان میں ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھے، جملے، اشعار، مصرعے،اصلاحی و مذہبی اقوال، مذہبی نعرے اور دیگر عبارات ایک کافی پرانی روایت ہے، یہ شاید ان ایجادات کے ساتھ ہی وجود میں آ گئی تھی۔ ان میں کچھ ایسے بھی جملے ہیں جو اب ہمارے ادب اور ہماری زبان کا حصہ بن چکے ہیں ، ان میں سے اکثر کے تو اصل "موجد" کا بھی اتا پتا نہیں۔ اس کام کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پر پاکستان و بیرون پاکستان تحقیقی کام کیا جا چکا ہے۔