"ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھی عبارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Truck-art-01.jpg|thumb|ٹرک پہ لکھا ایک جملہ]]
پاکستان، بھارت، افغانستان میں ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھے، جملے، اشعار، مصرے،اصلاحیمصرعے،اصلاحی و مذہبی اقوال، مذہبی نعرے اور دیگر عبارات ایک کافی پرانی روایت ہے، یہ شاید ان ایجادات کے ساتھ ہی وجود میں آ گئگئی تھی۔ ان میں کچھ ایسے بھی جملے ہیں جو اب مہارےہمارے ادب کا ،اور ہماری زبان کا ایک حصہ بن چکے ہیں ، ان میڑمیں سے اکثر کے تو اصل "موجد" کا بھی اتا پتا نہیں۔ اناس کام کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پر پاکستان و بیرون پاکستان تحقیقی کام کیا جا چکا ہے۔
 
==دعاہیںدعائیں==
===اچھی دعاہیںدعائیں===
*ماں کی دعا جنت کی ہوا.ہوا۔
===بددعاہیں (مزاحیہ)===
*باپ کی بد دعا، جا پتر رکشہ چلا۔
سطر 11:
==قوانین==
*ہارن دو رستہ لو۔
*پاس کر یا برداشت کر.کر۔
 
==اشعار==
سطر 29:
*دعوت و تبلیغ زندہ باد۔
*دیکھتے رہو مدنی چینل۔
 
==اقوال==
===مذہبی اقوال===
سطر 34 ⟵ 35:
 
===مزاحیہ اقوال===
*دیکھ ضرور مگر پیار سے.سے۔
 
===سماجی ومعاشرتی اقوال===
سطر 53 ⟵ 54:
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
<references/>