"محمد الیاس قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ، 6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[File:علامہ محمد الیاس قادری.jpg|thumb|Muhammad-ilyas-attar-qadri.jpg|thumb|علامہ محمد الیاس قادری]]
[[:w:محمد الیاس قادری|امیر اہلسنت ، مبلغ اسلام علامہ محمد الیاس قادری]]''' 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوے۔ آپ نے اہلسنت کی اصلاحی جماعت نے دعوتِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔اب تک 118 رساہل، چند کتب اس کے علاوہ 2 صخیم جلدوں میں فیضان سنت جو تقریبا 3300 صفحات پر شاہع ہو چکی ہے، جب کے آپ کی کتب کو دنیا کی 35 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔