"لاطینی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ اقوال لاطینی زبان سے ہیں ==== * قسمت ہمیشہ بہادروں کے ساتھ ہوتی ہے * جب سر میں تکلیف ہو تو پورا ج...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:37، 7 مئی 2014ء

یہ اقوال لاطینی زبان سے ہیں

  • قسمت ہمیشہ بہادروں کے ساتھ ہوتی ہے
  • جب سر میں تکلیف ہو تو پورا جسم درد کرتا ہے
  • فطرت پرورش سے زیادہ اثر رکھتی ہے