"ڈچ ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ ڈچ اقوال ہیں ==== * ایک ہی غلطی دو بار کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے * عقلمند بندے آسمان سے نہیں اترت...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:23، 7 مئی 2014ء

یہ ڈچ اقوال ہیں

  • ایک ہی غلطی دو بار کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے
  • عقلمند بندے آسمان سے نہیں اترتے
  • بہتر اچھے کا دشمن ہے
  • اونچے درخت کو زیادہ ہوا لگتی ہے
  • جن پر کتے بھونکیں، وہ سب چور نہیں ہوتے
  • تحفے میں کیڑے نہیں نکالنے چاہیں
  • سفید بال قبر کا تحفہ ہیں
  • آپ انڈے توڑے بنا آملیٹ نہیں بنا سکتے