"فرانسیسی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: ==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ==== مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے...)
 
==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ====
 
* مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے
* جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا
* محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں
* بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں
* جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے
* ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے
* جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ
* تقسیم کرو اور حکومت کرو
* جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو
* بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا
* سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو
* محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا
* لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں
* سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا
* موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں
* بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو
* کہنے سے کرنا بہتر ہے
* اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں
* اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے
* میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا
* جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے
* جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا
* بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے
 
[[زمرہ:فرانسیسی اقوال]]
122

ترامیم