"فرانسیسی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ==== مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:13، 7 مئی 2014ء

یہ اقوال فرانس سے ہیں

مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ تقسیم کرو اور حکومت کرو جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو کہنے سے کرنا بہتر ہے اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے