"پولتھانی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== پولتھانی زبان پولینڈ میں بولی جاتی ہے ==== * انڈا مرغی سے بھی سیانا ہونے کی کوشش کر رہا ہے * اختتام...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:52، 7 مئی 2014ء

پولتھانی زبان پولینڈ میں بولی جاتی ہے

  • انڈا مرغی سے بھی سیانا ہونے کی کوشش کر رہا ہے
  • اختتام کام کا سرتاج ہے
  • ڈر کی بہت سی آنکھیں ہوتی ہیں
  • امید سارے پاگلوں کی ماں ہے
  • قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے