"انگریزی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قیصرانی (تبادلۂ خیال | شراکت) نیا صفحہ: ==== یہ اقوال برطانیہ سے ہیں ==== * بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے * کچھ نہ ہونے سے کچھ ہ... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 13:41، 7 مئی 2014ء
یہ اقوال برطانیہ سے ہیں
- بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے
- کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے
- وقت پر لگایا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بہتر ہے
- گھر جیسی کوئی جگہ نہیں
- اچھی بات سے اچھا فعل بہتر ہے
- آملیٹ کھانے کے لئے انڈہ توڑنا پڑتا ہے
- جو ایک انڈا چوری کرے گا وہ بھینس بھی چوری کرے گا
- اگر گرمی نہیں سہہ سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ
- جہاں باڑ چھوٹی ہوگی لوگ وہیں سے عبور کریں گے
- اگر کسی گڑھے میں گر جاؤ تو رونا دھونا بند کر دو
- امید پر جینے والا بھوک سے مرے گا
- اپنا منہ بند اور آنکھیں کھلی رکھیں
- ہنستے کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور رونے والا اکیلا روتا ہے
- عشق اندھا ہوتا ہے
- اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے
- کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے