"اطالوی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قیصرانی (تبادلۂ خیال | شراکت) نیا صفحہ: ==== اطالوی اقوال اٹلی سے متعلق ہیں ==== * جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے * جو مجھے چاہتا ہے وہ میر... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 12:47، 7 مئی 2014ء
اطالوی اقوال اٹلی سے متعلق ہیں
- جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے
- جو مجھے چاہتا ہے وہ میرے کتے کو بھی جانتا ہے
- اگر داڑھی ہی سب کچھ ہوتی تو بکرا بھی تبلیغ کرتا
- نوکدار اوزار سے مت کھیلو
- ٹیڑھی لکڑی بھی کبھی سیدھی جلی
- محبت ہر چیز کو سنوار دیتی ہے
- محبت کسی قانون کو نہیں ماتی