"آئرش ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
متن کا اضافہ
 
سطر 1:
==== آئرش اقوال آئر لینڈ کے اقوال کے بارے ہے ====
 
* ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
* خدا مہربان سہی لیکن کشتی میں مت ناچو
* انجان راہ پر قدم آہستہ اٹھتے ہیں
* ہر انسان کا دماغ اس کی سلطنت ہے
* خدا کا ڈر ذہانت کی بنیاد ہے
* جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
* پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے