"آئرش ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
متن کا اضافہ
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:21، 7 مئی 2014ء

آئرش اقوال آئر لینڈ کے اقوال کے بارے ہے

ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں خدا مہربان سہی لیکن کشتی میں مت ناچو انجان راہ پر قدم آہستہ اٹھتے ہیں ہر انسان کا دماغ اس کی سلطنت ہے خدا کا ڈر ذہانت کی بنیاد ہے جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے