"ابوبکر صدیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

776 بائٹ کا اضافہ ، 8 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
''''[[:wعبداللہ بن ابی قحافہ| حضرت ابوبکر صدیق]]''''صدیق اور عتیق آپ کے خطاب ہیں جو آپ کو دربار رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عطا ہوئے.آپ کو دو مواقعوں پر صدیق کا خطاب عطا ہوا.اول جب آپ نے نبوت کی بلا جھجک تصدیق کی اور دوسری بار جب آپ نے واقعہ معراج کی بلا تامل تصدیق کی .اس روز سے آپ کو صدیق اکبر کہا جانے لگا.رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد صحابہ کرام کے مشورے سے آپ کو جانشین رسول مقرر کیا گیا
 
==اقوال==
* جو نفسانی خواہشات، لالچ اور غصے سے بچا وہ کامیاب ہو گیا۔
* فخر سے بچو، کیونکہ جو مٹی سے پیدا ہوا اور مرنے کے بعد بھی مٹی میں چلا جاے گا کیڑے مکوڑے اسے کھا جاہیں گے ایسے شخص کو فخر کی کیا ضرورت۔