"ڈاکٹر حمید اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: 9 فروری 1908ء، انتقال : 17 دسمبر 2002ء) معروف محدث، فقیہ،...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[:w:محمد حمید اللہ|ڈاکٹر محمد حمید اللہ]] (پیدائش: 9 فروری 1908ء، انتقال : 17 دسمبر 2002ء) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ حدیث پر اعلٰی تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ قرآن اور مغرب کے قلب میں ترویج اسلام کا اہم فریضہ نبھانے پر آپ کو عالمگیر شہرت ملی۔۔
 
==اذان و نماز عدبیعربی میں ہی کیوں؟==
 
فرض کیجئے ایک انگریز مسلمان چین جاتا ہے جب کہ وہ چینی زبان کا ایک لفظ بھی نہیں جانتا، فرض کیجئے وہ گلی ميں یہ الفاظ سنتا ہے "چن چو چی شان"فطری بات ہے اس کے پلے کچھ نہيں پڑےگا۔ اگر اس کے کانوں میں اذان کے الفاظ "اللہ اکبر" کا چینی ترجمہ پڑے گا تو وہ کس طرح جان سکے گا کہ یہ اذان کی آواز ہے اور شاید وہ نماز پنجگانہ میں سے کوئی یا تھر جمعہ کی نماز بھی ادا نہ کر سکے۔۔۔۔اس لیے ایک عالمگیر مذہب کا تقاضا ہے کہ اس کے پیرو کاروں میں بعض بنیادی چیزیں مشترک ہوں۔اس میں اذان اور نماز میں پڑھی جان والی دعاہیں اور کلمات ایسی چیزیں ہیں جن کو بنیادی قرار دیا جا سکتا ہے۔