"برٹرینڈ رسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
 
==اقوال==
*زبان بعض اوقات کسی اعتقاد کی پیچیدگی کو اوجھل کردیتی ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ ایک شخص خدا پر اعتقاد رکھتا ہے، اور ممکن ہے یوں معلوم دے گویا خدا اعتقاد کے تمام مشتملہ پر حاوی ہے، لیکن حقیقتاً جس بات کا اعتقاد رکھا جاتا ہے‘ وہ یہ ہے کہ خدا موجود ہے۔ اور یہ بات اِتنی سیدھی سادی یا بالکل ہی مفرد نہیں۔اِسی طرح جب کوئی شخص ایک حافظی تمثالچے کے ساتھ کوئی حافظی اعتقاد بھی رکھتا ہو تو’’ اعتقاد اب وارد ہونے والی چیز ہے‘‘۔ اور اب یہ وارد ہونے والی بات مفرد نہیں ہوتی۔ اِسی طرح اِن تمام صورتوں میں جن میں کہ اعتقاد کا مشتملہ بادی النظر میں مفرد دکھائی دیتا ہے، جب ذرا تحقیق کریں تو پتا چلتا ہے کہ مشتملہ ہمیشہ پیچیدہ ہوتا ہے۔
**تجزیہ نفس، خطبہ 12، صفحہ 245۔
 
* جنگ کسی کا صحیح ہونا طے نہیں کرتا۔ صرف یہ طے کرتا ہے کہ کون باقی نہیں رہ سکا۔
* صرف تعاون ہی انسانیت کو بچا سکتا ہے۔