"ولیم شیکسپیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
* [[انسان]] کو [[موت]] تک اپنی [[جدوجہد]] رکھنی چاہئے۔
==شیکسپئیر کے متعلق اقوال و اقتباسات==
===[[w:مائیکل ایچ ہارٹ|مائیکل ایچ ہارٹ]]===
*یہ بات تو شک و شبہ سے مُنَزہ ہے کہ شیکسپئیر تمام ادبی ہستیوں میں نہایت ممتاز ہے۔ آج کم لوگ ہی [[چوسر]]، [[ورجل]] یا حتیٰ کہ [[ہومر]] کی تحریروں کو پڑھنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔ بس وہی پڑھتے ہیں جو نصاب میں شامل ہوتا ہے۔ جبکہ شیکسپئیر کے ناٹکوں (ڈراموں) کو آج بھی عقیدت سے دیکھا جاتا ہے۔عبارت میں ڈرامائی عنصر پیدا کرنے میں شیکسپئیر کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ بساء اوقات اُس کے حوالے دئیے جاتے ہیں، حتیٰ کہ وہ لوگ بھی ایسے حوالے دینے سے باز نہیں آتے جنہوں نے کبھی اُس کا کوئی ڈرامہ دیکھا ہوتا ہے‘ نہ پڑھا ہوتا ہے‘ نہ ہی اُس کی شہرت کو زوال ممکن ہے۔چار صدیوں سے اُس کے ڈراموں نے اپنے قارئین اور ناظرین کی توجہ کو باندھے رکھا ہے۔ چونکہ اب تک اِن کی چاشنی میں کوئی کمی نہیں آئی‘ سو یہ فرض کرنا بہرکیف بجاء ہوگا کہ آئندہ متعدد صدیوں میں بھی وقت اُن کی جاذبیت کو ماند نہیں کر پائے گا۔
**[[w:تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)|تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات]]، صفحہ 159۔
 
==کتابیات==
*[[w:مائیکل ایچ ہارٹ]]: '''[[w:تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)|تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات]]'''، مطبوعہ [[لاہور]]، 2006ء