"اکبر الہ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
==اقتباسات==
===شاعری===
*کیا پا گئے جو حرص کے کُوچے میں سگ رہے
وہ کیا بُرے رہے کہ جو اِس سے الگ رہے
اپنی جگہ سے تم نہ ہٹو گو ہَوں گردشیں
ایسے رہو کہ جیسے انگوٹھی میں نگ رہے
اکبرؔ اُنہیں کو لذتِ یادِ خدا ملی
سمجھے جو کافری کو اور اُس سے الگ رہے
**کلیاتِ اکبر، ج 2، ص60۔
====رباعیات====
*غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا
افعالِ مضر سے کچھ نہ کرنا اچھا
اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی
جینا ذِلت سے ہو تو مرنا اچھا