"ابوبکر صدیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
حضرت '''[[:w:عبداللہابوبکر بن ابی قحافہصدیق|حضرت ابوبکر صدیق]] عبداللہ بن ابوقحافه عثمان''' رَضی اللہُ تعالیٰ عنہ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ اور سسرِ رسول ہیں۔ صدیق اور عتیق آپ کے خطاب ہیں جو آپ کو دربار رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عطا ہوئے.ہوئے۔ آپ کو دو مواقعوں پر صدیق کا خطاب عطا ہوا.ہوا، اول جب آپ نے نبوت کی بلا جھجک تصدیق کی اور دوسری بار جب آپ نے واقعہ معراج کی بلا تامل تصدیق کیکی۔ .اس روز سے آپ کو صدیق اکبر کہا جانے لگا.لگا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد صحابہ کرام کے مشورے سے آپ کو جانشین رسول مقرر کیا گیا
 
==اقوال==
* جو نفسانی خواہشات، لالچ اور غصے سے بچا وہ کامیاب ہو گیا۔
* فخر سے بچو، کیونکہ جو مٹی سے پیدا ہوا اور مرنے کے بعد بھی مٹی میں چلا جاے گا کیڑے مکوڑے اسے کھا جاہیں گے ایسے شخص کو فخر کی کیا ضرورت۔
* مصیبت کی جڑ انسان کی گفتگو ہے۔
* سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
* کسی مسلمان کو حقیر مت جانو۔
* علم ،بغیر عمل کے بے کار ہے۔
* کبھی ہار نہ ماننا بلکہ ہر بار پھر سے (منزل کوپانےکیلےکو پانے کیلئے) کوشش کروکرو۔
 
==مزید دیکھیے==
6

ترامیم