"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{DISPLAYTITLE:احادیثِ رسول محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم}}
 
[[w:محمد|محمد]] {{درود}} [[{{w|عرب]]}} کے شہر [[{{w|مکہ]]}} میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 63 سال دنیا میں گزارے، آپ نے دنیا کو [[اسلام]] کی تجدید کرائی۔ اور آدم تا ابراہیم اور ابراہیم تا عیسی{{ا}} جو پیغام تھا۔ اس کو زندہ و جاوید کر دیا۔ آپ نے [[قرآن]] کے ذریعے عربوں کو ساری دنیا کی علمی حکمرانی عطا کر دی۔ جس سے صدیوں تک دنیا منور رہے گی۔ آپ کے اقوال و افعال کو کثرت کے ساتھ مسلمانوں نے محفوظ کیا۔ جن کو [[{{w|احادیث]]}} کہا جاتا ہے، [[قرآن]] کو [[{{w|وحی]]}} یعنی [[{{w|اللہ]]}} کی طرف سےنازل شدہ مانا جاتا ہے۔ احادیث کے کثیر مجموعے مرتب ہو گئے، جن پر باقاعدہ فن اسماء الرجال اور درایت کے اصولوں سے نقد کیا جاتا رہا ہے، جس سے صحیح اور ضعیف، اور جھوٹی روایتوں کو الگ الگ کر دیا گيا ہے۔ احادیث (اقوال و افعال نبی) اسلامی [[{{w|شریعت]]}} کا بنیادی ماخذ ہیں۔ قرآن و حدیث ہی [[{{w|فقہ]]}} اسلامی اور عقائد و نظریات کی بنیاد ہیں۔
<!-- بغیر حوالہ کے کوئی بھی حدیث یا اثر قبول نہیں کی جائے گی -->