"سورہ عصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==سورہ سے متعلق== ===مسلم شخصیات کے اقتباسات=== ===غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات=== == مزید دیکھیے == * [[قرآن]...
 
 
سطر 1:
==سورہ سے متعلق==
* * [[اللہ]] کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی [[مہربان]] ہمیشہ [[رحم]] فرمانے والا ہے۔
* قسم ہے زمانے کی(1)
* یقینا ہر [[انسان]] خسارے میں ہے (2)
* بجز ان (خوش نصیبوں) کے جو [[ایمان]] لے آئے اور [[نیک]] عمل کرتے رہے نیز ایک دوسرے کو [[حق]] کی تلقین کرتے رہے اور ایک دوسرے کو [[صبر]] کی تاکید کرتے رہے (3)<ref>پیر محمد کرم شاہ، ترجمہ و تفسیر (ضیاالقرآن)، جلد پنجم صفحہ 653،54</ref>
===مسلم شخصیات کے اقتباسات===
===غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات===