"گوتم بدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Riquix (تبادلۂ خیال | شراکت) اقتباسات |
Riquix (تبادلۂ خیال | شراکت) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[File:Buddha Kopf.jpg|thumb|گوتم بدھ]]
'''[[w:گوتم بدھ|گوتم بدھ]]'''،(563 قبل مسیح - 483 قبل مسیح) اصل نام سدھارتھ گوتم رکھا گيا، ہمالیہ کے قریب ریاست کپل وستو کا بادشاہ بدھ کا باپ تھا۔ بدھ نے ابتدائی زندگی آرام و سکون کی شہزادوں والی گزاری، ایک مصیبت زدہ شخص کو پہلی بار دیکھا تو دل پر ایسا اثر ہوا، کہ شاہی چھوڑی اور عام انسان کی سی کمتر زندگی اختیار کر لی۔ اس کے پیروکاروں نے اسے [[دیوتا]]
بنا دیا اور اس کے مجسمے بنا کر عبادت شروع کر دی۔ [[بدھ مت]] مذہب گوتم بدھ کے ہی پیروکاروں کا ہے۔
|