"قائداعظم محمد علی جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[File:Jinnah1945a.jpg|thumb|میرے پیغام کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر مسلمان کو دیانتداری، خلوص اور بے غرضی سے پاکستان کی خدمت کرنی چاہیے۔ (27 اگست 1947ء)]]
'''قائداعظم محمد علی جناح''' (پیدائش: 25 دسمبر 1876ء– وفات: 11 ستمبر 1948ء) آزادی [[پاکستان]] کے اہم رہنماء اور [[پاکستان]] کے بانی تھے۔ بیسویں صدی عیسوی میں وہ برصغیر میں مسلمانوں کے عظیمکاعظیم ترین رہنماء تسلیم کیے جاتے تھے۔ پیشے کے اعتبار سے وہ وکیل تھے۔ 14 اگست 1947ء کو [[پاکستان]] کی آزادی کے بعد پہلے گورنر جنرل مقرر ہوئے اور اپنی وفات تک اِس عہدے پر فائز رہے۔ 11 ستمبر 1948ء کو کراچی میں انتقال کرگئے اور موجودہ [[مزار قائد]] کے احاطہ میں تدفین کی گئی۔ عوام میں اُن کی تقاریر اکثر انگریزی زبان میں ہوا کرتی تھیں، بعد ازاں اردو زبان میں بھی اُن کی تقاریر عوامی دلچسپی کا باعث بنیں۔اُنہیں قائداعظم، بابائے قوم کے القابات سے یاد کیا جاتا ہے۔
 
== اقتباسات ==