"سلطان باہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں

سطر 1:
'''[[w:سلطان باہو|سلطان محمد باہو]]''' (پیدائش: 17 جنوری 1630ء – وفات: یکم مارچ 1691ء) صوفی شاعر،[[شاعر]]، مصنف، محقق اور عالم تھے۔ [[شاعری]] میں [[تصوف]] کا رجحان بکثرت پایا جاتا ہے جو کہ پنجابی زبان میں پنجابی ادب کا شاہکار تصور کی جاتی ہے۔۔ یکم مارچ 1691ء کو شورکوٹ میں فوت ہوئے۔
==اقتباسات==
===شاعری سے اقتباسات ===
*الف اللہ چنبے دی بُوٹی، مرشد من وِچ لائی ھو
نفی اَثبات دا پانی ملسی، ہر رَگے ہر جائی ھو
اَندر بُوٹی مُشک مچایا، جان پُھلن تے آئی ھو
جیوے مرشد کامل باہُو، جیں ایہہ بُوٹی لائی ھو۔
*'''ترجمہ'''
*االلہ[[اللہ]] نام کا، چنبیلی کا پودا [[مرشد]] نے میرے دِل میں لگایا
اور نفی اَثبات کا [[پانی]] اُس کی رگ و پَے کو دِیا
جب اُس پودے پر [[پھول]] آئے تو اُن کی خوشبو سے میرا سارا باطن مہک اُٹھا
اے باہُو! میرا مرشد کامل ہمیشہ سلامت رہے جس نے یہ پودا لگایا۔
**پنجاب کا صوفی ورثہ، صفحہ 119۔

سطر 10:
*اکرم شیخ: پنجاب کا صوفی ورثہ، مطبوعہ لاہور۔
{{Wikipedia}}

[[زمرہ:1630ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1691ء کی وفیات]]