"ابوسعید ابو الخیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں

سطر 5:
*'''گفتار نکو دارم و کردارم نیست
از گفت نکوئے بے عمل عارم نیست
دشوار بُوَد کردن و گفتن آسان
آساں بسیار و ہیچ دشوارم نیست'''
*''ترجمہ:''
*میری باتیں تو بہت نیک اور اچھی ہیں لیکن میرا کردار ایسا نہیں ہے
اور اِن بے [[عمل]] خالی اچھی باتوں پر مجھے کوئی عار کوئی [[شرم]] بھی نہیں ہے
کر کے دکھانا [[مشکل]] ہوتا ہے جب کہ بس باتیں کرنا آسان ہے
میرے لیے [[آسان]] چیزیں تو بہت سی ہیں (یعنی صرف باتیں کرنا) اور کچھ بھی [[مشکل]] نہیں ہے (یعنی عمل کوئی نہیں ہے)۔
*گو دور رہوں، رنجور رہوں [[مجبور]] ہوں میں
ہر [[وقت]] تری یاد میں مسرور ہوں میں
خاصیتِ سایہ آ گئی ہے مجھ میں
ہوں پاس ہی گو پڑا ہوا دور ہوں میں
*وہ آگ جہاں میں [[عشق]] جس کا ہے لقب
ہے پیکر [[کفر]] و دیں میں اِک سوزِ عجب
ایماں بھی جدا [[عشق]] کا [[مذہب]] بھی جدا
پیغمبر عشق خود عجم ہے نہ عرب
**رباعیات ابوسعید ابوالخیر، صفحہ 13۔
*فرقت میں فضائے دہر ہے مجھ پر تنگ
دل ہے مرا بارِ غم سے گویا تہِ سنگ
اِک [[عمر]] ہے سو عار زمانے کے لئے
اِک جان ہے وہ اجل کو بھی باعثِ ننگ
**رباعیات ابوسعید ابوالخیر، صفحہ 26۔