"نوشہ گنج بخش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2:
==اقوال==
*جس نے [[نفس]] کو [[شکست]] دی، اُس نے دونوں جہان کو [[فتح]] کرلیا۔
*سچے آدمی کو [[خدا]] کی رحمت اور [[دولت]] پائدار [[نصیب]] ہوتی ہے۔
*[[صبر]] کرنے سے [[انسان]] خالص [[سونا]] بن جاتا ہے۔
*صبر [[مقلد]] کو محقق بنا دیتا ہے۔
*[[رضا]] یہ ہے کہ اپنے کلام میں [[مغرور]] نہ ہو۔