"عبد اللہ ابن زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''عبداللہ ابن زبیر''' (پیدائش: 624ء — وفات: 692ء) سنہ 64ھ سے 73ھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:عبد اللہ ابن زبیر|عبداللہ ابن زبیر]]''' (پیدائش: 624ء — وفات: 692ء) سنہ 64ھ سے 73ھ (مطابق 683ء تا 692ء) مسلم دنیاء کے خلیفہ کی حیثیت سے حکمران رہے۔ وہ صحابی رسول جناب [[w:زبیر ابن عوام|زبیر ابن عوام]] اور [[w:اسماء بنت ابی بکر|اسماء بنت ابی بکر]] کے فرزند تھے۔ اُنہیں صغار صحابہ کرام میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[عبدالملک بن مروان]] کے ابتدائی زمانہ حکومت تک وہ مکہ مکرمہ میں مقیم رہے اور وہیں سنہ 73ھ مطابق 692ء میں [[حجاج بن یوسف]] سے برسرپیکار ہوئے اور شہید ہوئے۔
==اقتباسات==
==آخری خطبہ==
==مزید دیکھیں==
*[[ابن جریر طبری]]: [[تاریخ الرسل والملوک]] ، مطبوعہ انگریزی نیویارک، 1989ء
[[زمرہ:624ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:692ء کی وفیات]]