"پروین شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''[[w:پروین شاکر|پروین شاکر]]''' (پیدائش: 24 نومبر 1952ء – وفات: 26 دسمبر 1994ء) پاکستان کی نامور شہرت یافتہ شاعرہ تھیں۔
==اشعار==

{{شعر}}
*پاسبانی پہ اندھیرے کو تو گھر پر رکھا
اور چراغوں کو تری راہگزر پر رکھا
ہاتھ اُٹھائے رہے ہر لمحہ دُعا کی خاطر
اور الفاظ کو تنسیخِ اَثر پر رکھا
بے وفائی مری فطرت کے عناصر میں ہوئی
تیری بے مہری کو اسبابِ دگر پر رکھا
اِتنا آسان نہ تھا ورنہ اکیلے چلنا
تجھ سے ملتے رہے اور دھیان سفر پر رکھا
اُس کی خوشبو کا ہی فیضان ہیں اشعار اپنے
نام جس زخم کا ہم نے گلِ تر پر رکھا
پانی دیکھا نہ زمیں دیکھی نہ موسم دیکھا
بےثمر ہونے کا الزام شجر پر رکھا

{{پایان شعر}}
{{نمونہ کلام آغاز}}

{{پاسبانی پہ اندھیرے کو تو گھر پر رکھا|اور چراغوں کو تری راہگزر پر رکھا}}
{{نمونہ کلام اختتام}}

==حوالہ جات==