"برٹرینڈ رسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
# جنگ کسی کا صحیح ہونا طے نہیں کرتا۔ صرف یہ طے کرتا ہے کہ کون باقی نہیں رہ سکا۔
# صرف تعاون ہی انسانیت کو بچا سکتا ہے۔
# خوف پر فتح پانا علم کے آغاز کی علامت ہے۔ <ref name="brainyquote.com">http://www.brainyquote.com/quotes/authors/b/bertrand_russell.html</ref>
# میں اپنے [[عقیدہ]] کیلیے کبھی مرنا نہیں چاہوں گا کیوںکہ ہوسکتا ہے کہ میں غلط ہوں۔
# آدمی پیدائش سے [[بےوقوف]] نہیں جاہل ہوتا ہے۔ اسے تعلیم بے بے وقوف بناتی ہے۔
# ہر آسانی سے کیا جانے والا کام آپ خوشی کا باعث بنتا ہے۔<ref name="brainyquote.com"/>
#اگر پچاس لاکھ لوگ ایک [[جھوٹ]] کو [[سچ]] کہیں ، تب بھی وہ جھوٹ ہی رہے گا۔
#وہ آدمی جو اپنے دشمن کے نام سے آشنا ہوتا ہے، وہ اس کے ذریعے سے اُس پر طلسماتی برتری حاصل کر سکتا ہے۔<ref>این انکوائری اِن ٹو میننگ اینڈ ٹرتھ‘ کا ترجمہ، بنام:معنی اور صداقت، برٹرینڈ رسّل مترجم: امیر خان حکمت، ناشر: سٹی بُک پوائنٹ۔ نوید سکوائر، اردو بازار، کراچی</ref>