"فریدالدین عطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
File
Removing Attar.jpg, it has been deleted from Commons by JGHowes because: Copyright violation; see c:Commons:Licensing (F1): copyrighted, watermarked.
 
سطر 1:
[[File:Attar.jpg|thumb|left|]]
 
'''[[w:فرید الدین عطار|فرید الدین عطار]]'''، 1145ء- 1146ء میں [[ایران]] کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 1221ءمیں وفات پائی۔ آپ کا اصل نام ابوحمید ابن ابوبکر ابراہیم تھا مگر وہ اپنے قلمی نام فرید الدین اور [[عطار]] سے زیادہ مشہور ہیں۔ عطار کا لفظی مطلب “ادویات کے ماہر“ کا ہے جو آپ کا پیشہ تھا۔ اس کے علاوہ آپ [[فارسی|فارسی نژاد]] [[مسلمان]] [[شاعر]]، [[تصوف|صوفی]]، اور ماہر علوم باطنی تھے۔ آپ کا علمی خاصہ اور اثر آج بھی [[فارسی شاعری]] اور صوفیانہ رنگ میں نمایاں ہے۔تذکرۃ الاولیا اور منطق الطیر جیسی اہم فارسی کتب آپ کی تصانیف ہیں، شاعری بھی کی۔
==اقتباسات==