"نکولو مکیاویلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:نکولو مکیاویلی|نکولو مکیاویلی]]''' (پیدائش: 3 مئی 1469ء – وفات: 21 جون 1527ء) اطالوی مفکر، فلسفی، مؤرخ، ادیب، مصنف اور وکیل تھا۔
==اقوال==
*حکمران نہ صرف قانون بلکہ اخلاقیات کے دائرے سے بھی باہر ہوتے ہیں، اور جبر و تشدد کا راستہ ہی اُن کی سیاست کی مضبوطی کی بنیاد ہوتا ہے۔