"لوتے شیرنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
پک+
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 3:
== اقوال ==
* جب دار الحکومت تھمپو کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے تو ڈرائیور نہیں ہوتا اور عام لوگ اس پر فریفتہ ہیں۔ [کیونکہ] چھٹی کے دن گاڑی چلاتے ہوئے میرا دل چاہتا ہے کہ ہسپتال کی طرف گاڑی موڑ دوں۔<ref name="نوائے وقت">محمد اسلم خان، ایک معالج ایک مسیحا ایک منتخب وزیر اعظم، روزنامہ نوائے وقت، مورخہ 16 مئی 2019ء</ref>
* چھٹی کے دن کچھ گالف کھیلتے ہیں، کسی کو تیر اندازی کا شوق ہوتا ہے، میں آپریشن کرلیتاکر لیتا ہوں۔ میں اپنا ہفتہ تعطیل یہاں گزار لیتا ہوں۔<ref name="نوائے وقت"/>
* ہسپتال میں مریضوں کا اسکین کرتا ہوں اور پھر ان کا علاج کرتا ہوں۔ حکومتی دفتر میں میں پالیسیوں کی صحت کا اسکین کرتا ہوں اور انہیں بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک میں زندہ ہوں یہی کام کرتا رہوں گا۔ افسوس کہ میں دن رات یہاں آ کر مریضوں کی خدمت نہیں کر سکتا۔<ref name="نوائے وقت"/>