"لوتے شیرنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''[[:w:لوتے شیرنگ|لوتے شیرنگ]]''' بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک طبیب ہیں۔
== اقوال ==
* جب دارالحکومتدار الحکومت تھمپو کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے تو ڈرائیور نہیں ہوتا اور عام لوگ اس پر فریفتہ ہیں۔ [کیونکہ] چھٹی کے دن گاڑی چلاتے ہوئے میرا دل چاہتا ہے کہ ہسپتال کی طرف گاڑی موڑ دوں۔
* چھٹی کے دن کچھ گالف کھیلتے ہیں، کسی کو تیراندازی کا شوق ہوتا ہے، میں آپریشن کرلیتا ہوں۔ میں اپنا ہفتہ تعطیل یہاں گزارلیتا ہوں۔
* ہسپتال میں مریضوں کا اسکین کرتا ہوں اور پھر ان کا علاج کرتا ہوں۔ حکومتی دفتر میں میں پالیسیوں کی صحت کا اسکین کرتا ہوں اور انہیں بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک میں زندہ ہوں یہی کام کرتا رہوں گا۔ افسوس کہ میں دن رات یہاں آ کر مریضوں کی خدمت نہیں کر سکتا۔