"لوتے شیرنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

324 بائٹ کا اضافہ ، 1 سال پہلے
'''[[:w:لوتے شیرنگ|لوتے شیرنگ]]''' بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک طبیب ہیں۔
== اقوال ==
* جب دارالحکومت تھمپو کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے تو ڈرائیور نہیں ہوتا اور عام لوگ اس پر فریفتہ ہیں۔ [کیونکہ] چھٹی کے دن گاڑی چلاتے ہوئے میرا دل چاہتا ہے کہ ہسپتال کی طرف گاڑی موڑ دوں۔
* ہسپتال میں مریضوں کا اسکین کرتا ہوں اور پھر ان کا علاج کرتا ہوں۔ حکومتی دفتر میں میں پالیسیوں کی صحت کا اسکین کرتا ہوں اور انہیں بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک میں زندہ ہوں یہی کام کرتا رہوں گا۔ افسوس کہ میں دن رات یہاں آ کر مریضوں کی خدمت نہیں کر سکتا۔
 
81

ترامیم