"کتاب خروج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:کتاب خروج|کتاب خروج]]''' (انگریزی: Exodus) [[توریت]] کی دوسری کتاب ہے جس میں بنی اسرائیل کے مصر سے خارج ہونے کے واقعات درج ہیں۔ اِس کتاب میں [[موسیٰ علیہ السلام]] کی پیدائش سے لے کر اُن کی قیادت میں بنی اسرائیل کی غلامی کی زندگی چھوڑ کر ایک منتخب شدہ قوم میں تبدیل ہوئے اور اللہ تعالیٰ نے اُنہیں اپنی روزمرہ کی زندگی گزارنے کے لیے [[موسیٰ علیہ السلام]] کی معرفت احکام اور قوانین دئیے۔ غالباً یہ کتاب قبل مسیح سے قبل مسیح کے درمیان تحریر کی گئی اور اِسے [[موسیٰ علیہ السلام]] کی تصنیف خیال کیا جاتا ہے۔
==اقوال==
===[[w:دس احکام|احکامات عشرہ]]===
 
[[زمرہ:کتب بائبل]]
[[زمرہ:یہودیت]]