"غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
==خطوط سے اقتباسات==
 
==معاصرینمحققین کی آراء==
*غالب کی زِندگی بڑی ہی پہلودار تھی۔ وہ شروع سے آخر تک تہہ در تہہ نظر آتی ہے۔ اُس میں بے شمار نشیب و فراز دکھائی دیتے ہیں۔ وہ تو ایک حَسین اور دل آویز پہاڑی سلسلے کی طرح حَسین اور دل آویز، پر شکوہ اور شاندار ہے۔ جلال اور جمال دونوں اِس میں گلے ملتے نظر آتے ہیں۔ رومان و حقیقت کا اِس میں ایک نہایت ہی دلکش اور دِل موہ لینے والا امتزاج ملتا ہے۔
**ڈاکٹر عبادت بریلوی: حیات غالب پر چند خیالات، مشمولہ غالب اور مطالعہ غالب، صفحہ 3۔
 
==مزید دیکھیں==
{{ویکیپیڈیا|}}