"تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«زمرہ:تاریخ زمرہ:زمانہ زمرہ:عمرانیات زمرہ:بشریات» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
==فلاسفہ کے اقوال==
===[[اوسوالڈ اسپینگلر]]===
*تاریخ عالم ثقافتوں کی اِجتماعی سوانح عمری ہے۔ کلاسیکی یا چینی ثقافت کی تاریخ کسی فردِ واحد کی سوانح سے مختلف نہیں۔ اِس کی داخلی صورتوں کا عرفان حاصل کرنے کے لیے نباتات اور حیوانات کی صوریاتی تشکیل کو جاننا ہوگا۔ متعدد ثقافتیں معراجِ کمال تک پہنچتی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جاتی رہی ہیں۔ اِس طرح انسانی تاریخ دب کر رہ گئی ہے۔ اگر ہم اِن ثقافتوں کو اِس دباؤ سے آزاد کروائیں تو اِن کی الگ الگ نشاندہی کی جاسکتی ہے۔
*زوال مغرب، صفحہ 75۔
[[زمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:زمانہ]]