"معین الدین چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«زمرہ:1142ء کی پیدائشیں زمرہ:1236ء کی وفیات» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==اقوال==
*مصیبت اور سختی کاآنا صحت اور ایمان کی علامت ہے۔
*عقلمند دنیا کا دشمن اور اللہ کا دوست ہے۔
* بد ترین شخص وہ ہے جو توبہ کی امید پر گناہ کرے۔
*وہ ضعیف ترین ہے جو اپنی بات پر قائم رہے۔
* کائنات میں صرف ایک چیز نور خدا موجود ہے اور تمام غیر موجود۔
*دشمن کو دل کی مہربانی اور احسان سے اور دوست کو نیک سلوک سے جیت لو۔
* عارفین کا توکل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی غیر سے مدد نہ چاہیں اور کسی کی طرف متوجہ نہ ہوں۔
*بھوکے کو کھانا کھلایا ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنا اور دشمن کے ساتھ نیک سلوک کرنا نفس کی زینت ہے۔
==مزید دیکھیں==
[[زمرہ:1142ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1236ء کی وفیات]]