"محمد بن علی الجواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
امام '''محمد بن علی الجواد''' یا '''امام محمد تقی''' (پیدائش: 12 اپریل 811ء — وفات: 27 نومبر 835ء) بزرگ اہل بیت اور اہل تشیع کے نویں امام تھے۔آپ کے والد امام [[علی الرضا]] ہیں۔
==اقوال==
*دوستوں اور بھائیوں کی ملاقات دل کی طراوت اور نورانیت کا باعث اور عقل و درایت کے اضافے کا سبب بنتی ہے خواہ وہ مختصر ہی کیوں نہ ہو۔