"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
===[[ابوبکر شبلی]]===
*[[ابوبکر شبلی]] سے پوچھا گیا کہ عارف کی کیا علامات ہیں؟ شبلی نے فرمایا: عارف کا سینہ کھلا، قلب زخمی اور جسم بے حال ہوتا ہے۔ پوچھا گیا کہ عارف کی حقیقت کیا ہے؟ فرمایا: عارف وہ ہے جو [[اللہ]] عزوجل کو پہچان لے، اُس کی معرفت حاصل کرلے، [[اللہ]] عزوجل کی مراد اور منشاء کی معرفت حاصل کرلے۔ [[اللہ]] عزوجل کے حکم پر عمل پیرا ہوجائے، [[اللہ]] کی منہیات سے اجتناب کرے اور [[اللہ]] کے بندوں کو اُس کی راہ کی طرف بلائے۔
**[[حلیۃ الاولیاءالاولیا]]، جلد اول، صفحہ 35۔
 
==مزید دیکھیں==