"ذوالنون مصری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ذوالنون مصری''' (پیدائش: 796ء – وفات: 859) نویں صدی عیسوی کے مسلم صوفی تھے۔
==اقوال==
*عوام کی توبہ گناہوں سے ہوتی ہے جبکہ خواص کی توبہ غفلت سے ہوتی ہے۔
*جب معدے میں کھانا بھرا ہو، تو اُس میں حکمت قرار نہیں پکڑتی۔
*کلام کا دارومدار چار چیزوں پر ہوتا ہے: اللہ تعالیٰ سے محبت، [[قرآن]] کی اِتباع، قلیل دنیا سے نفرت، حالت کی تبدیلی کا ڈر۔
*اللہ تعالیٰ کو دوست رکھنے والے کی علامات یہ ہیں: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق، افعال، اَوامر اور سنن کی اتباع کرنا۔
*کمینے کی نشانی یہ ہے کہ جو اللہ تک پہنچنے کا طریقہ نہ جانتا ہو اور نہ ہی جاننے کی کوشش کرتا ہو۔
 
**ابوالقاسم القشیری: [[الرسالۃ القشیریہ]]، صفحہ 59/60۔
 
==مزید دیکھیں==
[[زمرہ:مسلمان]]