"بایزید بسطامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[w:بایزید بسطامی]] (804ء – 874ء) مسلم صوفی بزرگ تھے جو ایران کے شہر بسطام سے تعلق رکھتے تھے۔
==اقوال==
*اگر تم اپنی عبادت اور ثواب کا کل انتظار کرو تو وہ عبادت اور خدمت نہیں، کیونکہ سچے کا اَجر حال ہی میں حاصل ہے۔
*خوش خلقی اور خاموشی ہلکی ہیں پشت پر اور بھاری ہیں میزان پر۔
*تواضع یہ ہے کہ تو درویشوں سے تواضع کرے اور امیروں سے تکبر۔
*توکل یہ ہے کہ تو زندگانی کو ایک دن کے لئے جانے اور کل کی فکر نہ کرے۔
*نیک بخت وہ ہے کہ نیکی کرے اور ڈرے اور بدبخت وہ ہے کہ وہ بدی کرے اور مقبولیت کی اُمید کرے۔
*نفس ایک ایسی چیز ہے کہ جو ہمیشہ باطل کی طرف رخ کرتی ہے۔
*ملک ایک کھیتی ہے اور عدل اُس کا پاسبان، پاسبان نہ ہو تو کھیتی اُجڑ جاتی ہے۔
*نیکوں کی صحبت کارِ نیک سے بہتر ہے اور بدوں کی صحبت کارِ بد سے بدتر ہے۔
*آسائش کا دروازہ اپنے اُوپر بند کرنا اور محنت کے زانوؤں کے نیچے سر رکھنا [[تصوف]] ہے۔
*معرفت الٰہی کے ایک ذرے سے عارف کے قلب میں جو لذت اور سرشاری پیدا ہوتی ہے، اُس کے مقابلے میں بہشت کے ایک لاکھ محل ہیچ ہیں۔
 
[[زمرہ:مسلمان]]
[[زمرہ:صوفی شخصیات]]